پاکستان اللہ تعالیٰ اورانبیاکاخصوصی انعام،نظام مصطفےٰ کے نفاذ کو عملی جامہ پہنا کر دم لیں گے،اللہ رب العزت نے عمران خان کو ایک بڑے مقصد کے لیے منتخب کر لیا ہے،جموں و کشمیر تحریک نفاذنظام مصطفےٰ و سنی فورس کے بتیسویں سالانہ کنونشن سے سیّدعارف گیلانی ودیگرکاخطاب