عوام کے لیے بری خبر،پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ بنتے ہی پنجاب میں بڑی پابندی لگادی

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں نئی بھرتیوں پرپابندی عائد کردی

۔نئی بھرتیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں نئی بھرتیوں پرپابندی ہوگی تاہم پنجاب پبلک سروس کمیشن کےتحت بھرتیوں کا عمل جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں