پاکستانیوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر، بجلی مہنگی کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے ؟ جانئے

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )بجلی صارفین پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں شرو ع کر دی گئیں ہیں ، نیپرا کو بجلی مزید 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی سفارش کر د ی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا سے فی یونٹ اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پرائس میں مانگا گیاہے جو کہ اگر منظور ہو تا ہے تو صارفین پر مزید 30 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، نیپرا درخواست پر کل سماعت کرے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں