شیروان کی رہائشی خاتون نے گھریلورنجش کی بناء پر دریائے نیلم میں چھلانگ لگادی

مظفرآباد( نمائندہ خصوصی)مظفرآباد کے نواحی گائوں شیروان کی رہائشی خاتون نے گھریلورنجش کی بناء پر دریائے نیلم میں چھلانگ لگادی ،جسے دریا میں ریت نکالنے والے مزدروں نے جان پر کھیل کر زندہ بچا لیا، جسے سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں