سعودی عرب میں روزگار کے حصول کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے انتہائی اہم خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب میں روزگار کے حصول کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے انتہائی اہم خبر، سعودی وزیر برائے انسانی وسائل کے مطابق اگلے ماہ پاکستان کو لیبر لاء میں ترمیم کی ایک بڑی خوشخبری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے بدھ کو سعودی نائب وزیر برائے انسانی وسائل عبداللہ بن نصیر ابو السانی سے ویڈیو لنک رابطہ کیا۔
اس دوران سعودی وزیر نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان کو لیبر لاء میں ترمیم کی ایک بڑی خوشخبری دیں گے۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں