کوٹلی آزاد کشمیر: نکیال بھر میں پیٹرول کی شارٹج. دونوں پیٹرول پمپ پر تیل کی ترسیل بند. عوام کو شدید مشکلات کا سامنا.

نکیال(سردار امناز سے) نکیال بھر میں پیٹرول کی شارٹج. دونوں پیٹرول پمپ پر تیل کی ترسیل بند. عوام کو شدید مشکلات کا سامنا. پیٹرول پمپ مافیا متحرک پیٹرول مہنگا ہونے پر ترسیل بند. رات کو 12 کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گا.
نکیال میں عوام کو چُونا لگایا گیا. پیٹرول پمپ مافیا نے اچانک ہی پیٹرول ختم. کر دیا لاکھوں کا فاہدہ عام عوام کو زلیل خوار کیا جا رہا ہے
سوال کیا اچانک پیٹرول ختم ہو گیا.
جواب ہر پیٹرول پمپ کے پاس سٹاک میں پیٹرول ہوتا ہے پھر کیو نایاب ہوا
اس حوالے سے نکیال نیوز ٹیم کل بے نقاب کرے گی اس مسلے کو عوامی رائے کو بھی شامل کیا جائے گا
کیا انتظامی ادارے بے بس ہو گے
آخر کب تک عوام کو لوٹا جائے گا کیوں غریب لوگوں کو زلیل کیا جا رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں