ہوس کے پجاری باپ کی اپنی شادی شدہ بیٹی کیساتھ زیادتی کی کوشش

پنڈی بھٹیاں ( آن لائن) صدر پولیس نے نواحی ٹبی جھنڈے کے ریاض نامی شخص کی رپورٹ پر اس کی بہو کے ساتھ والد کی زیادتی کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے ایف آئی آر میں مدعی نے الزام لگا ہے(ف) کی شادی میرے بیٹا عامر سے ہوئی تھی (ف) اپنے میکے گئی جب دیر ہوگئی واپس نہ آئی تو اپنے بیٹا محسن کو بھجوایا وہاں شور سن کر اندر داخل ہوا تو میری بہو کا والد اس سے زیادتی کرنے کی کوشش کر رہا تھا جبکہ بہو نے بتایا جب میں کنواری تھی اس وقت بھی میرے والد نواز نے میرے ساتھی زیادتی کی تھی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں