آزادکشمیرکاشہری دوران کھیل خالق حقیقی سے جاملا

راولاکوٹ… (محمدخورشید بیگ )پلندری میں کهیل کے میدان میں کهیل کے دوران کهلاڑی زندگی کی بازی هار گیا گراؤنڈ میں میچ کے دوران نواب جسی خان ٹیم کے ایک کھلاڑی حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں منگ نواب جسی خان ٹیم کے شاید نامی کھلاڑی جن کا تعلق منگ نکہ گلہ قبرستان سے تھا پلندری میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال فرما گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں