راولاکوٹ،نوجوان کی نعش برآمد

راولاکوٹ ( محمدخورشید بیگ سے) راولاکوٹ کے نواحی گاؤں رہاڑہ کھڈ بازار کے قریب نالے سے سترہ سالہ نوجوان کی لاش برآمد خود کشی یا قتل تفتیش جاری تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے نواحی گاؤں رہاڑہ کھڈ بازار کے قریب نالے کے پانی سے سترہ سالہ نوجوان کی لاش برآمد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور پوسٹمارٹم کے لیے سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا نوجوان کا تعلق بٹے نی راہ منگ سے تھا خاندانی ذرائع کے مطابق نوجوان راولپنڈی میں زیر تعلیم تھا اور گزشتہ پانچ چھ دن سے لا پتہ تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں