جاتلاں چوکی پولیس کی کارروائی،ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

جاتلاں (اے جے کے نیوز)جاتلاں چوکی پولیس کی کارروائی،ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار،مقدمہ درج،تفتیش شروع،اہم انکشافات متوقع ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ضلع میرپورراجہ عرفان سلیم اوراے ایس پی عباس علی کی خصوصی ہدایت پرسب انسپکٹر،چوکی آفیسرجاتلاں مہتاب اسلم نے ہمراہ عنصرمحمود،اسدافتخار،یاسرمحمودکے جوئیان کے مقام پرکارروائی کرتے ہوئے شکیل احمدولدراجہ بشیراحمدساکن محلہ کھوکھراں کوگرفتارکرتے ہوئے ملزم سے بندوق 12 بوربرآمدکرتے ہوئے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے حوالات بندکردیاگیاہے ۔ ملزم سے مزیدتفتیش جاری ہے تاہم اہم انکشافات متوقع ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں