ضلع کوٹلی کی ان تین تحصیلوں میں 28 اور29 جنوری کوان اوقات میں بجلی بندرہے گی

کوٹلی(اے جے کے نیوز)ترجمان محکمہ برقیات کوٹلی کے مطابق کھوئی رٹہ گرڈاسٹیشن پر28 اور29 جنوری کومرمتی کاکام کیاجائیگاجسکے باعث کھوئی رٹہ،نکیال اورچڑہوئی کی بجلی دودن صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں