میرپور،معروف ڈاکٹرکرنٹ لگنے سے انتقال کرگئے

میرپور( بیورو رپورٹ)معروف ڈینٹل سرجن ریٹائرڈ کرنل ڈاکٹر شبیر احمد میرپور کے سیکٹر بی فائیو میں کرنٹ لگنے سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی میت پہلے راولپنڈی اور پھر تدفین کے لئے آبائی ضلع کوٹلی آزادکشمیر لیجائی جائے گی ڈاکٹر شبیر احمد کلیال میں واقع اپنے کلینک سے لوہے کا بورڈ اتار رہے تھے کہ باہر سے گزرنے والی بجلی کی ہائی وولٹیج لائن سے بورڈ ٹکرا گیا جس سے ڈاکٹر شبیر احمد کرنٹ لگنے کے باعث موقع پر ہی انتقال کر گئے مرحوم بلند اخلاق کے مالک تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں