امیدوارقانون سازاسمبلی حلقہ راج محل ملک نثارکی انتخابی مہم گھوڑے کی رفتارسے بلندیوں کوچھونے لگی،آئندہ چندروز میں بڑے نام ملک نثارکے قافلے میں شامل ہونے کوتیار

کوٹلی(اے جے کے نیوز)امیدوارقانون سازاسمبلی حلقہ راج محل ملک نثارکی انتخابی مہم گھوڑے کی رفتارسے بلندیوں کوچھونے لگی،حلقہ بھرکی عوام میں زبردست پذیرائی ۔ آئے روزملک نثارکے حق میں عوام کی طرف سے کارنرمیٹنگزکا انعقاد ۔ ایک ہی نعرہ زدزبان،حلقہ کی مجبوری ہے ملک نثارضروری ہے ۔ چنددنوں میں بڑی میٹنگزکے ساتھ بڑے نام بھی حلقہ راج محل سے ملک نثارکے قافلے میں شامل ہونے کیلئے تیار ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ سے تاحال امیدوارقانون سازاسمبلی حلقہ راج محل ملک نثارکی انتخابی مہم تیزہوچکی ہے ۔ آئے روزملک نثارکی حلقہ بھر میں میٹنگزجلسوں کی شکل اختیارکرنے لگے ۔ حلقہ راج محل کے مختلف علاقوں میں ملک نثارکے قافلے میں اہم اوربڑے نام شامل ہوچکے ہیں ۔ ذراءع کے مطابق آئندہ چندروزتک حلقہ راج محل کی بڑی وکٹیں باضابطہ طورپرملک نثارکے قافلے میں شامل ہوجائینگی ۔ حلقہ بھرکی عوام جن میں بوڑھے بالخصوص نوجوانوں نے ملک نثارکے حق میں فیصلہ سنادیاہے ۔ نوجوانوں کاکہناہے کہ ملک نثارسادہ طبعیت،حق گواورعام آدمی کے ساتھ بیٹھنے والے شخص ہیں یہی وجہ ہے کہ ہمارا اگلاووٹ ملک نثارکیلئے ہی ہے ۔ ذراءع کے مطابق دوسری طرف امیدوارقانون سازاسمبلی حلقہ راج محل ملک نثارآئندہ چندروز میں اپنی اننگزمزیدتیزکرنے والے ہیں جن میں حلقہ راج محل کی بڑے نام انکے قافلے میں باضابطہ طورپرشامل ہوجائینگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں