تحریک انصاف آزادکشمیرکے مرکزی رہنما سابق وزیرحکومت نے جماعت کوخیرآبادکہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر صحت حلقہ عباسپور سے سرداراصغر آفندی پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم کانفرنس میں شامل۔ اس موقع پر قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان، صدر مسلم کانفرنس مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل میڈم مہرالنساء، چیرمین پارلیمانی بورڈ راجہ محمد یاسین خان، ممبر اسمبلی سردار صغیر خان، چیئرمین یوتھ سردار عثمان علی خان، چیئرمین عوامی رابطہ بورڈ اظہر علی شاہ، ڈپٹی چیف آرگنائزر سردارافتخار رشید،سردار عابد رزاق، پونچھ کے صدر سرداراظہر نزر، سردار واجد بن عارف ،حلقہ عباسپور کے صدر ملک محمد افسر، جنرل سیکرٹری سردار مظہر اقبال چغتائی، سردار زبیر احمد صدر یونین کونسل چفاڑ، طاہر عباسی، سردار فیاض خان، خواجہ وسیم، خواجہ اظہر حمید، سردار طاہر، خواجہ محمد جاوید، پیر سید غلام احمد شاہ، سردار ساجد قریشی، سردار عاصم زاہد عباسی، ڈاکٹر عابد عباسی اور دیگرز نے خوش آمدید کہا اور ہار پہنائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں