علاج میاں نواشریف کابنیادی حق،میاں نواز شریف اگربیرون ملک بھی علاج کراناچاہیں توحکومت کواجازت دینی چاہیے،راجہ شفیق احمدخان

برطانیہ(اے جے کے نیوز)میڈیا ایڈوازئراوورسیزوچیئرمین مسلم لیگ ن راجہ شفیق احمدخان نے کہاہے کہ علاج سابق وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کابنیادی ہے اوراگرہوبیرون ملک بھی علاج کراناچاہیں تواجازت دینی چاہیے ۔ نوازشریف کوسٹنٹ پڑے

ہیں ،مسلسل دیکھ بھال کی ضرورت ہے ۔ اس وقت عمران خان اورتحریک انصاف کی حکومت سیاست سے بالاترہوکرانسانی ہمدردی کامظاہرہ کریں ۔ آج اس وقت کاسامنامیاں نوازشریف کررہے ہیں کل کسی کوبھی کرناپڑسکتاہے ۔ راجہ شفیق احمدخان نے مزیدکہاہے کہ نوازشریف ہاءپرٹینشن اورعارضہ قلب سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں ۔ نواز شریف کی بیماری کے سبب پلیٹ لیٹس ضائع ہو جاتے ہیں ۔ علاج نواز شریف کا حق ہے ۔ نوازشریف بیرون ملک بھی علاج کرانا چاہیں تو اجازت دینی چاہئیے ۔ نواز شریف کو اسٹنٹ پڑے ہیں ،مسلسل دیکھ بھال کی ضرورت ہے ۔ مریض کا زندہ رہنا اس کا بنیادی حق ہے، اپنی مرضی سے علاج کروانے کی اجازت دی جائے ۔ نوازشریف بیرون ملک سے علاج کروائیں تو کوئی حرج نہیں ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں