برطانیہ،ٹریفک کون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والاشخص گرفتار

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی معاشرے میں جنسی بے راہ روی تو معمول کی بات ہو چکی ہے تاہم گزشتہ دنوں برطانیہ میں ایک شخص ایسی چیز کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتے ہوئے پکڑا گیا کہ مغربی معاشرے کے لوگ بھی سن کر پریشان ہو جائیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس شخص کا نام ٹریور سمتھ ہے جو مانچسٹر کے ویگن ریلوے سٹیشن کے پاس ایک ’ٹریفک کون‘ کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
بتایا گیا ہے کہ یہ 48سالہ شخص ہم جنس پرستی کی لت میں مبتلا تھا اور ٹریفک کون کے ساتھ اپنی ہوس پوری کر رہا تھا۔ پولیس نے اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا ہے جہاں اس کے خلاف مقدمے کی کارروائی جاری ہے۔ عدالت میں پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ”ہم نے اپنی پوری زندگی میں اس طرح کا واقعہ نہیں دیکھا۔ اس شخص نے سرراہ یہ حرکت کی جہاں سے لوگ گزر رہے تھے۔ وہاں سے بچے بھی گزر سکتے تھے اور اسے یہ حرکت کرتے ہوئے دیکھ سکتے تھے۔ “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں