پاکستان، ڈیفنس میں گھر سے ملازمہ کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور( اے جے کے نیوز ) لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں گھر کے سرونٹ کوارٹر سے ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں ایک گھر سے 30 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون اسی گھر میں ملازمہ تھی اور اپنے خاوند کے ساتھ سرونٹ کوارٹر میں رہائش پذیرتھی، مقتولہ کی گردن اور ہاتھوں پرتشدد کے نشانات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں