چوری،شراب،زنا،حالت جنابت میں خانہ کعبہ میں داخل ہونے سے بھی بڑاگناہ کونساہے؟

کوٹلی(www.dailyajknews.com) حضرت امام حسین علیہ اسلام کی خدمت میں ایک شخص آیااورکہنے لگاکہ اے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:اللہ پاک کے نزدیک سب سے بدترین گناہ کونساہے؟توحضرت امام حسین علیہ اسلام نے فرمایا:خداکی قسم اگرکوئی انسان چوری کرئے اورچوری کے پیسوں سے شراب پی کرزناکرئے اورجنابت کی حالت میں خانہ کعبہ میں داخل تک ہوجائے توتب بھی یہ گناہ کچھ بھی نہیں اس کے سامنے جب کوئی انسان کسی انسان کودل دکھاتاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں