جے کے ایل ایف کے زیراہتمام آزادی مارچ کے گرفتارکارکنان کی فہرست جاری

راولاکوٹ(خورشیدبیگ سے) جے کے ایل ایف کے زیر اہتمام “آزادی مارچ ” کے اسیران کی فہرست۔۔۔۔محمد حمید خان ۔راشد حنیف۔ساجد خان۔بھیکھ۔۔بلال جمیل کہوکوٹ ۔ احمد حنیف لنجگراں ۔ عبید الرحمان رہاڑہ ۔ کامران صدیق بیر پانی باغ ۔ محمد اسلم بائی بھیکھ ۔شمیر شہزاد کوٹھیاں باغ ۔ خواجہ رئیس حویلی ۔محمد رحیل کہو کوٹ ۔محمد مبین علی سوجل ۔محمد شفیق دھمنی ۔جمال شہزاد لنجگراں ۔عبدالرحمان منگ بجری باغ ۔مظہر گلزار بنجونسہ ۔محمد اصغر کھائی گلہ۔محمد بشارت بھنگو۔محمد جاوید چھوٹا گلہ ۔محمد خورشید چھوٹاگلہ۔نذر محمد چھوٹا گلہ۔بدرالدین دریک۔عمر نذیر پوٹھی مکوالاں ۔شازیب دریک۔محفوظ بنجونسہ ۔محمد حفیظ دریک۔ماجد علی رہاڑہ ۔ محمد فاروق دوتھان ۔منصور ھولدار کوٹیڑہ ۔حسام رہاڑہ ۔زوہیب ھولدار کوٹیڑہ۔شاہ میر کہوکوٹ اسامہ حولدار کوٹیڑہ۔دانش علی سوجل۔اسرار رئیس تھوراڑ ۔ عبدالحفیظ کہو کوٹ۔ شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں