برطانیہ میں مقیم لاکھوں کشمیریوں نے بھارت کی معیشت پر حملہ کر دیا، بڑا نقصان

لندن (overseasnews.org)

برطانیہ میں مقیم 12 لاکھ سے زائد کشمیریوں نے بھارتی چاول کا بائیکاٹ کر دیا ہے ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں مقیم لاکھوں کشمیریوں نے چاول کا بائیکاٹ کر کے بھارت کی شہ رگ سمجھی جانے والی معیشت پر حملہ کیا ہے ۔ کشمیریوں کے بئیکاٹ کے بعد برطانیہ میں بھارتی چاول کے ریٹ گر گئے، بھارتی چاول کوڑیوں کے بھاوء بکنے لگا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں