سعودی عرب اورعمان میں اتنے ہزارپاکستانی قید

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی و انسانی حقوق کو بتایا گیا اس وقت بیرون ممالک میں دس ہزار پاکستانی مقید ہیں جن میں عمان میں 3000، سعودی عرب میں 4000 قید ہیں۔ سعودی شہزادے کی جانب سے کیے گئے اعلان پر کو ئی عمل نہیں ہوا، قائمہ کمیٹی نے دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں