مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں دنیا بھر میں احتجاج جاری

( سان فرانسیسکو(اے جے کے نیوز 
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جارحیت اور  آرٹیکل  370 کے  خاتمے پر دنیا بھرمیں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،امریکی ریاست سان فرانسیسکو   ،   نیو یارک، آسٹریلیا اور جنوبی کوریا  میں بھی سینکڑوں افراد نے مودی سرکارکے خلاف  سڑکوں  پر  نکل  کر  شدید احتجاج کیا جبکہ ہیوسٹن میں مقیم سکھ برادری نے کشمیریوں اور  خالصتان کے حق میں مظاہرہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں