سعودی عرب جانے والے عازمین سے یہ چیز برآمد ہونے پر کتنا جرمانہ کیا جائے گا; جان کر کوئی بھی توبہ کرلے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سگریٹ پینے والے عازمین حج کے لیے بری خبر،ائیر لائنز نے پاکستان سے جانے والے عازمین سے سگریٹ پکڑے جانے پرجرمانہ عائد کر دیا،جدہ اور مدینہ ائیر پورٹ پر بھی سامان کی چیکنگ کے دوران سگریٹ پکڑے جانے پر 1400ریال تک جرمانہ کیا جا رہا ہے،وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے ساتھ سگریٹ لے جانے کا رسک نہ لیں ورنہ جرمانہ ہو سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں