پہلی بار عیدالاضحی کے موقع پر اتنی زیادہ چھٹیاں دے دی گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 اگست کو عید ہونے سے سرکاری اور نجی شعبوں سے تعلق رکھنے والے کئی ملازمین کو کم از کم پانچ روز کی چھٹیاں ہونگی ، 12 اگست کو پیر ہے جبکہ ہفتہ ، اتوار سرکاری چھٹی ہوتی ہے ۔اگر حکومت دو روز کی چھٹیوں کا بھی اعلان کرتی ہے تب بھی پانچ چھٹیاں ہوں گی کیونکہ عید کے تیسرے روز 14 اگست کا دن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں