آزادکشمیربھرکے عوام ہوشیار!نکاح رجسٹریشن فیس اورنکاح خواں کا اعزازیہ مقررکردیاگیا

میرپور(راجہ قیصرافضل سے)  آزاد کشمیر بھر میں نکاح رجسٹریشن فیس اور نکاح خواں کا اعزاز یہ مقرر کر دیا گیا اس کے لئے باقاعدہ محکمہ مالیات آزاد حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق محکمہ مالیات آزاد کشمیر نے نکاح رجسٹریشن فیس پندرہ سو روپے اور نکاح خواب کا اعزاز یہ پندرہ سو روپے ٹوٹل تین ہزار روپے مقرر کر دیا ہے لیکن نکاح خواں 5 ہزار روپے سے 10 ہزار تک لے رہے ہیں انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ عوام نے کر دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں