شاہ محمود قریشی پاک بھارت میچ نہیں دیکھ سکیں گے وجہ ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پاک بھارت میچ دیکھنے مانچسٹرپہنچ گئے۔

ذرائع وزارتِ خارجہ نے بتایا ہے کہ شاہ محمود قریشی پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ دیکھیں گے۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر لندن گئے جس کے بعد وہ مانچسٹر روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ پاک بھارت میچ دیکھیں گے۔دوسری جانب نجی ٹی وی ہم نیوزنے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کوپاک بھارت میچ کاٹکٹ نہیں مل سکا۔

سابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ کے سلسلے میں آج ہونے والے پاکستان مقابلہ بھارت میچ میں بارش جیت جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں