72

بجٹ میں کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (
اے جے کے نیوز )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا ۔

جیونیوز کے مطابق زرعی اجلاس سے متعلق خصوصی کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاہے کہ بجٹ میں کسانوں کیلئے منافع بخش اقدامات کئے جائیں گے ۔

اجلاس میں ارکان کی جانب سے یہ رائے بھی دی گئی کہ کپاس کی در آمدات کم کرنے کیلئے ریگولیٹری ڈیوٹی بحال کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں