لیگی ممبراسمبلی نے موجودہ حکومت میں وزیریامشیرنہ بننے کی وجہ بتادی ،نیاپنڈوراکھل گیا

ہٹیاں بالا (اے جے کے نیوز )ممبر قانون ساز اسمبلی اسد علیم شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے حوالے گردش کرتی افواہوں کہ انہیں مشیر حکومت تعینات کیا جارہا ہے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر یا مشیر بننے کیلئے نہ تو انہوں نے پہلے کبھی درخواست کی ہے نہ اب کریں گے اور نہ ہی وہ کسی ایسی کابینہ میں شامل ہونے کی کوئی خواہش رکھتے جہاں پر ہر وزیر پہلے ہی اختیارات نہ ملنے کا رونا رو رہاہو ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں