157

کوٹلی، ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی

کوٹلی(اے جے کے نیوز)کوٹلی لینڈسلائینڈنگ کی وجہ سے ایک شخص اللہ پاک کوپیاراہوگیاجبکہ دوسراشدیدزخمی ۔ زخمی شخص کوفوری طورپرڈی ایچ کیوہسپتال کوٹلی ریفرکردیاگیا ۔ نویدویلفیئرفاءونڈیشن کے رضاکارموقع پرپہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق دونوجوان موٹرسائیکل میں تھلیہرکالونی سے گزررہے تھے کہ اچانک لینڈسلائینڈنگ کی وجہ سے ایک پتھران کے اوپرآگراجسکی وجہ دونوں نوجوان شدیدزخمی ہوگئے ۔ دونوں زخمیوں کوفوری طورپرڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال کوٹلی منتقل کردیاگیا ۔ ایک نوجوان ظہیرولداقبال قوم ملک سکنہ کلاہ وفات پاگیاجبکہ دوسراشدیدزخمی ہوگیا ۔ اس سارے عمل میں نویدویلفیئرفاءونڈیشن کے رضاکارموقع پرپیش پیش رہے ۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں