95

پونے اکیس گھنٹے کاطویل ترین روزہ کس ملک میں گا?

اسلام آباد(نیو زڈیسک)دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے جہاں ہر کوئی اس ماہ کی برکتوں اور رحمتوں کو سمیٹنے کی کوشش میں مصروف دکھائی دے رہا ہے۔رواں برس رمضان المبارک کا طویل ترین روزہ روسی شہر مرمانسک میں رکھا جائے گا جس کادورانیہ 20گھنٹے 45منٹ ہوگا۔یعنی افطاری سے سحری تک کا کل وقفہ 3گھنٹے 15منٹ ہوگا۔دوسری جانب رواں برس کا مختصر ترین روزہ ارجنٹائن میں ہوگا جس کا کل دورانیہ 11گھنٹے تک محیط ہوگا۔رواں برس بیشتر یورپی ممالک میں روزے کا دورانیہ 18سے 19گھنٹے تک ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں