338

کوٹلی،قوم لوط کے پیروکاروں نے چھ سالہ معصوم بچے کی برہنہ ویڈیوبنا ڈالی،بدفعلی کی کوشش

کوٹلی(اے جے کے نیوز)زمین پھٹی نہ آسمان۔تتہ پانی کے مقام پرقوم لوط کے پیروکاروں کی چھ سالہ معصوم بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش۔برہنہ کرکے ویڈیوبھی بنائی۔معصوم بچے کی چیخ وپکارسن کرمقامی لوگ آگئے،جس کی وجہ سے اوباش فرارہوگئے۔بچے کے ورثاء کی درخواست پرپولیس چوکی تتہ پانی کے انچارج مریدحسین شاہ نے مقدمہ درج کرکے ملزمان عابدگجراورراجہ فیاض کوگرفتارکرلیا۔واقعہ کیخلاف عوام علاقہ،سیاسی وسماجی حلقوں میں شدیدغم وغصہ کی لہردوڑگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں