88

میرپوربزرگ خاتون بے رحم پانی کی لہروں کی نذرہوگئی

میرپور(اے جے کے نیوز)میرپورکے علاقے یونین کونسل کھاڑک،بزرک خاتون پانی کی لہروں کی نذرہوکرزندگی سے ہاتھ دھوبیٹھی۔ریسکیواورضلعی ادارے منہ دیکھتے رہ ئے جبکہ پرائیویٹ تنظیم کے غوطہ خوروں نے نعش نکال کرورثاکے حوالے کی۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل کھاڑک میں بزرگ مقامی خاتون جوڈیم پرکپڑے دھونے کی غرض سے گئی ہوئی تھی پاؤں پھسلنے سے پانی میں گرگئی اورتوازن برقرارنہ رکھ سکی اورڈوب گئی۔چیخ وپکارپرمقامی لوگ اکٹھے ہوئے۔ریسکیو1122 اوردیگرادارے منہ دیکھتے رہے۔فلاح انسانیت کے غوطہ خوروں نے نعش پانی سے نکال کرورثاء کے حوالے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں