146

برطانیہ میں زیرتعلیم پاکستانی طالبعلموں کیلئے بڑی خوشخبری

ایڈنبرا(اے جے کے نیوز)سکاٹ لینڈکی حکومت نے پاکستانی طالبات کیلئے چارلاکھ پاؤنڈزکی نئی وظائف سکیم کااعلان کیاہے۔تعلیمی میدان میں ملالہ یوسف زئی کی کاوشوں سے متاثرہوکرفرسٹ منسٹرنکولاسٹرجن نے اس سکیم کااعلان ایک تقریب میں کیا۔تقریب میں ملالہ یوسف زئی بھی مدعوتھیں۔نئی وظائف سکیم سے سیکنڈری سے ماسٹرپروگرام تک طالبات وخواتین مستفیدہوسکیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں