117

اسلام گڑھ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش شراب کی بوتلوں سمیت گرفتارکرلیا

اسلام گڑھ (راجہ کامران حسین سے ) ایس ایچ او عمار ڈار تھانہ اسلام گڑھ کی دبنگ کاروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم جاوید اقبال عرف ماموں(ڈان) ولد شاہ محمد قوم وینس راجپوت ساکن سندیال سے اعلیٰ کوالٹی سات بوتل شراپ برآمد ملزم چھپر کے مقام پر شراب فروخ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر لیاملزم کو پابند سلاسل کرکے مقدمہ درج کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اسلام گڑھ عمار ڈار نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم جاوید اقبال عرف ماموں ولد شاہ محمد قوم وینس راجپوت ساکن سندیال سے اعلیٰ کوالٹی سات بوتل شراپ برآمد ملزم چھپر کے مقام پر شراب فروخ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمہ نمبر 22/2019بجرم 3/4درج کرلیا گیا ۔ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔عوام علاقہ نے پولیس کی کاروائی پر اطمینان کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں