343

دبئی،پاکستانی ڈرائیورنے بھارتی لڑکے کوشرمناک کام کرتے ہوئے پکڑوادیا

دبئی (ویب ڈیسک)دبئی میں پاکستانی ڈرائیور نے واردات کی ویڈیو بناکر کمپنی سے لاکھوں درہم کا فرنیچر چوری کرنےوالے بھارتی ملازم کو3 ساتھیوں سمیت پکڑوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت نے ایک کمپنی کے ملازم بھارتی شہری کو 3 دیگر نیپالی اور بنگلہ دیشی ساتھی چوروں کے ساتھ ملکر واردات کا اعتراف جرم کرنے اور جرم ثابت ہونے پر 6,6 ماہ قید اور ڈیپورٹ کی سزا سنادی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں