124

اگر آپ بھی موٹر وے پر سفر کرتے ہیں تو فوری یہ کام کر لیں ورنہ آپ اس پر سفر نہیں کر سکیں گے

اسلام آباد(اے جے کے نیوز) موٹر وے اتھارٹی نے سفر کرنے کیلئے ایم ٹیگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز  کے مطابق نیشنل موٹر ویزے اینڈ ہائی وے اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دو مئی سے موٹرویز استعمال کرنے والوں کیلئے لازمی ہے کہ ان کی گاڑی پر ایم ٹیگ موجود ہو تاہم مئی کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑی داخلہ کا ممنوع ہو گا ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا مقصد موٹر ویز پر ٹریفک رواں دواں رکھنا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں