155

نوازشریف کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کابڑاوراہم اعلان

لاہور ( این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو علاج کی بہترین سہولتیں دی جائیں۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ نواز شریف جس ڈاکٹر یا ہسپتال سے علاج چاہتے ہیں انہیں وہاں منتقل کیا جائے اور میڈیکل بورڈ کی سفارشات پر مکمل عملدرآمد کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں