369

اس تاریخ سے بارشوں کانیاسسٹم شروع ہوگا؟


کوئٹہ(آن لائن)وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر برقرار 26فروری سے بارشوں کا نیاسسٹم بلوچستان میں داخل ہوگا 27فروری سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی لہر بدستور برقرار قلات کم سے کم درجہ حرارت، صفر ڈگری سینٹی گریڈ گوادر میں14، پسنی میں16، جیونی12 میں ڈگری سینٹی گریڈتربت میں 12،خضدار 3،نوکنڈی میں 4،سبی میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآئندہ 24گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں