211

تحریک انصاف کے وزیرکوگرفتارکرلیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا ۔۔ سینئر رہنما کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔ عمران خان ہکا بکا ۔۔۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علیم خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما علیم خان کو نیب کے دفتر کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ ان کیخلاف آف شور کمپنی اور

آمدنی سے زائد اثاثہ جات کا کیس چل رہا ہے جس پر تحقیقات جاری ہیں ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نیب کے دفتر سے ہی شہباز شریف کو بھی گرفتار کیا گیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں