828

شوبزمیں آناکوئی آسان کام نہیں،میں تو درجنوں باریہ شرمناک کام کرتے کرکرتے اب تھک گئی ہوں،ادکارہ پریاپرکاش

مبئی (شوبز ڈیسک) اپنی آنکھ مارنے کے اسٹائل سے بھارت اور پاکستان سمیت پوری دنیا میں مشہور ہونے والی پریا پرکاش کا کہن اہے کہ وہ اب چیز سے اکتا چکی ہیں ، وہ سینکڑوں بار یہ کام کر چکی ہے ، شوبز میں آنا واقعے کوئی آسان کام نہیں ہے ،اداکارہ پریا پرکاش کا کہنا ہے کہ ہر جگہ اس شرمناک حرکت کی فرمائش کردی جاتی ہے ،200بار سے زائد مرتبہ یہ کام کرکے اکتا چکی ہوں،، دنیا نیوز کے مطابق پریاپرکاش کو مخصوص انداز میں ایک سین کے دوران آنکھ مارنے سے شہرت ملی تھی جس سے وہ اب اکتانے لگی ہیں،،ایک انٹرویومیں پریا

پرکاش نے بتایا کہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میرا صرف ایک آنکھ مارنا مجھے اس مقام تک پہنچا دے گا، مجھے حیرت ہے کہ لوگوں نے اس سین میں کیا دیکھا جو میری اتنی تعریف کی جاتی ہے،، اداکرہ نےکہا کہ وہ ایک کامیاب اداکارہ بننا چاہتی ہیں مگر یہ آسان کام نہیں ہے ، پریا کا کہنا تھا کہ میں کہیں بھی جاتی ہوں تو لوگ مجھ سے بس وہ آنکھ مارنے والا سین کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، درحقیقت میں ان کے خواہش پر خفا تو نہیں ہوتی لیکن اکتاہٹ ضرور محسوس کرتی ہوں اور جہاں تک مجھے یاد ہے میں اب تک 200 سے زائد بار یہ کام کرچکی ہوں ۔ واضح رہے کہ پریا پرکاش پرکشش آنکھوں اور دلفریب اداؤں پر مبنی سوشل میڈیا ویڈیو سے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی تھیں، جو اب اداکارہ بننا چاہتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں