1,361

جنسی ملاپ کے بعد یہ کام کرنے سے پرہیز کریں

جنسی ملاپ کے بعد یہ کام کرنے سے پرہیز کریں 
بہت سے ایسی باتیں ہماری زندگی میں عام سی ہوتی ہیں مگرہم ان کے متعلق پوری معلومات نہ رکھتے ہوئے بہت سے نقصانات کاسامنے کربیٹھتے ہیں۔تندرستی بہت بڑی دولت ہے۔آج ہم آپ کی توجہ ایک ایسے مسئلے کی جانب مبذول کرواینگے جوشاہدآپ نہ جانتے ہوں۔مندرجہ ذیل باتوں پرعمل کرکے بہت سی بیماریوں سے بچیں۔
جنسی ملاپ کے بعد یہ کام کرنے سے پرہیز کریں ورنہ آپ
ہمبستری کے بعد سرد ہوا میں نکلنے یا آلہ تنا سل کو ٹھنڈے پانی سے دھونے پانی سے نہانے سے پرہیز کریں

ہمبستری کے بعد بلجضوص جبکہ آپ نے خالی پیٹ ہمبستری کی ہو تب ٹھنڈا پانی پینا یا ٹھنڈا مشروب پینا سخت نقصان دہ ہے۔۔اس سے جگر کی حرارت کم ہو جاتی ہے

اور لقوہ فالج رعشہ جیسے امراض پیدا ہونے کا اندیشہ ہوسکتا ہے ہمبستری کے فورا بعد پیشاب کر لینا چاہیے کیونکہ اس سے مادہ تولید جو نفس کی رگوں میں ہوتا ہے۔

وہ خارج ہو جاتا ہے اور آپ بہت سی بیماریوں سے بچ جاسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں