405

بالی وڈاداکارہ بپاشاباسوکاشرمناک سیکنڈل سامنے آگیا

بالی وڈکی سپرسٹاربپاشاباسوجنہوں نے متعددسپرہٹ فلموں میں کام کیاہے۔بیپاشاباسونے ڈراؤنی فلموں میں کام کرکے شائقین کے دل مولیے۔بپاشاباسونے تقریباًہرقسم کاکرداراداکرکے بالی وڈمیں اپنامنفردنام بنایا۔بالی وڈاداکاراؤں کے سیکنڈلزانہیں ہمیشہ سرخیوں میں رکھتے ہیں مگربپاشاباسوکے آج سے پانچ سال قبل اس سیکنڈل نے اس وقت پورے بھارت میں آگ لگادی جب ایک فون ریکارڈنگ لیک ہوئی جس سے نہ صرف بیپاشاباسوموضع بحث بنی رہی بلکہ بھارتی سیاستدان امرسنگھ بھی نہ صرف ہرکسی چینل،اخباربلکہ عوام میں بھی موضوع بحث بنے رہے۔فون ریکارڈنگ لیک ہونے کے بعدپورے بھارت میں ایک بھونچال آگیا۔جس میں بالی وڈاداکارہ بپاشاباسوبھارتی سینئرسیاستدان امرسنگھ کوملنے کاکہتی ہیں۔فون ریکارڈنگ سن کرایسالگتاہے کہ دونوں ایک دوسرے سے متعددبارمل چکے ہیں۔فون ریکارڈنگ کے انوساردونوں کے درمیان جنسی تعلق ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق فون بیپاشاباسوکی طرف سے آیاجس میں وہ اس بات کاشکوہ کرتی ہیں کہ آپ کافی دن سے ملے نہیں،اس پرامرسنگھ کہتے ہیں کہ سیاسی زندگی کی وجہ سے مل نہیں سکابہت جلدپہلے کی طرح ملیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں