وہ کونسے انسان ہیں جوکتے اورسورکی طرح نجس ہیں؟

کوٹلی(اے جے کے نیوز) دس چیزیں نجس ہیں۔ان دس چیزوں کے متعلق اللہ پاک نے فرمایاہے یہ نجس ہیں۔ان نجاست زدہ چیزوں پرغسل واجب ہے۔ان میں پیشاب،پاخانہ،مردار،خون،کتا،سور،شراب،نجاست خورحیوان کاپسینہ یہ نوچیزیں نجس ہیں مگردسویں چیزجونجس ہے وہ انسان ہے اوروہ ایساانسان ہے جوکافرہے۔کافربھی اسی طرح نجس ہے جس طرح پیشاب،پاخانہ،کتااورسورہے۔اللہ پاک کالاکھ لاکھ شکرہے جنہوں نے ہمیں حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کاامتی بنایااوریہی دعاہے کہ جوشخص مسلمان پیداہواہووہ مرتے دم تک مسلمان ہی رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں