اگرآپ مالی حالات سے پریشان ہیں توصرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی یہ مختصرسی دعاصبح وشام تین مرتبہ پڑھیں

(www.dailyajknews.com) (اللہ کمی بیشی معاف فرمائے ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص روزی سے تنگ ہو اور وہ چاہے کہ روزی مجھ کو آسانی سے میسر آئے تو لازم ہے کہ صبح و شام 3مرتبہ اس دعا کو پڑھے ۔ اس عمل کا اثر یہ ہے کہ عمل کرنے والے کی سات نسلیں مخلوق خدا کی محتاج نہ ہو نگی اور اللہ پاک کی مدد شامل حال رہے گی ۔ خلوص دل سے یہ دعا پڑھیں ۔ :(دعا ذیل میں دی گئی تصویر پر موجود ہے ).

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں