کیاآپ جانتے ہیں:ہرانسان کی روح دوبارقبض کی جاتی ہے؟

کوٹلی(www.dailyajknews.com) اللہ تعالیٰ سورۃ الزمرآیت نمبر۴۲ میں فرماتاہے:اللہ وہ ہے جودوطرح روحوں کوقبض کرتاہے،موت کے وقت اورنیندمیں،وہ مرنے والوں کی روحوں کواپنے ہاں روک لیتاہے،لیکن باقی ارواح کوایک خاص میعادکیلئے ان کے اجسام میں دوبارہ بھیج دیتاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں