کیاآپ جانتے ہیں اسلام نے پانچ چیزوں کوچھپانے کاحکم دیاہے؟

کوٹلی(www.dailyajknews.com) پانچ چیزوں کومخفی کرنے کاشریعت مقدسہ نے حکم دیاہے:(نمبرایک)غربت اورتنگدستی کواس طرح چھپائے کہ لوگ اسے بے نیازسمجھیں۔(نمبردو)صدقہ کواس طرح دے کہ لوگ اسے کنجوس سمجھیں۔(نمبرتین)بغض اورکینہ کواس طرح چھپاکررکھے کہ لوگ اسے محب اوردوست سمجھیں۔(نمبرچار)مستحب عبادات کواس قدرچھپائے کہ لوگ گمان کرنے لگیں کہ وہ عبادات انجام نہیں دیتا۔(نمبرپانچ)دردوبیماری کواس طرح مخفی رکھے کہ لوگ کہیں وہ ہمیشہ سالم وتندرست رہتاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں