اللہ تعالیٰ نظرکیوں نہیں آتا؟

کوٹلی(www.dailyajknews.com) ایک غیرمسلم نے مسلمان سے سوال کیاکہ تمہاراللہ نظرکیوں نہیں آتا؟مسلمان نے غیرمسلم سے کہاکہ کیاتم سورج کودیکھ سکتے ہو؟توغیرمسلم نے کہانہیں،کیونکہ میری آنکھیں سورج کونہیں دیکھ پائیں گی۔مسلمان نے کہاجب تم سورج کونہیں دیکھ سکتے توسورج بنانے والے کوکیسے دیکھ سکوگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں