گورنمنٹ انٹرکالج ہونا سے سائنس آسامیوں کی منتقلی قابل مذمت یے ،محمدراسب کشمیری

برمنگھم(www.dailyajknews.com ) گورنمنٹ انٹرکالج پونا سے سائنس آسامیوں کی منتقلی قابل مذمت یے حکومت آزادکشمیر اس کو فوری نوٹس لے کر عوام کے غصے کو ٹھنڈا کرنے میں کردار ادا کرے ورنہ عوام علاقہ پونا سماہنی راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائیں گئے ان خیالات کا اظہار جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کے رہنما محمد راسب کشمیری نے برمنگھم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کیا کہ آزادکشمیر حکومت کے اس اقدام سے ایسا لگتا ہے کہ پونا سماہنی آزادکشمیر نہیں بلکہ اس خو انڈین مقبوضہ کشمیر کا حصہ سمجھنے لگی یے ہم کو راست اقدام اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے جس سے حلقہ کے اندر کشیدگی بڑھے ہم پرامن لوگ ہیں اور ساہنس آسامیوں کی بحالی چاہتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں