چارایسے امراض ہیں جوانسان کونہ ہوں تویہ بیماریاں لگ جاتیں ہیں،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان امراض کوبراسمجھنے سے منع فرمایا

(www.dailyajknews.com)رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہربات میں حکمت ہے.بحثیت مسلمان ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہرقول کوحق مانتے ہیں مگرغیرمسلم بھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہرچیزکوصحیح تسلیم کرنے پرمجبورہوچکے ہیں.سائنس آج وہ باتیں بتارہی ہے جورسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چودہ سوسال قبل بتادی تھیں.انسان پیداہوتاہے اورمرتے دم تک امراض کے گردگھیرارہتاہے.حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنتوں پرعمل کرکے ہم بہت سے بیماریوں،پریشانیوں اورامراض سے بچ سکتیں ہیں.
قارئین اکرام:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ چار امراض کیلئے چار امراض کو برا نہیں سمجھنا چاہئے۔
1.آنکھ کا دُکھنا اندھے ہونے سے محفوظ رکھتا ہے

. 2. زکام کا ہونا برص کے روگ سے نجات دیتا ہے

. 3. کھانسی کا ہونا فالج سے محفوظ رکھتا ہے

. 4. پھوڑے پھنسی ہو جانے سے کئی بڑے امراض سے نجات ملتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں