جے کے ایل ایف کے چیف آرگنائزرآزادکشمیرگلگت بلتستان زون توصیف علی جرال ایڈووکیٹ کادورہ باغ


سماہنی (شیخ شبیر احمد /www.dailyajknews.com) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیف آرگنائزر آزادکشمیر گلگت بلتستان ذون توصیف علی جرال ایڈووکیٹ و صدر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ریاض سنٹرل یونٹ کا دورہ باغ آزاد کشمیر ضلعی آفس jklf میں تنظیمی ساتھیوں سے ملاقات کی اس موقع پر ضلعی صدر Jklf جہانگير مرزا پریس سکریٹری جہازیب میر سنیٸر رہنما اکرم لون سنیٸر رہنما گلزار بٹ کمانڈر مشتاق کشمیری سابق واٸس چیرمین سٹوڈنٹ لبریشن فرنٹ ناصر مرزا کنونیٸر SLF ضلع باغ سعید مرزاکے علاوہ سٹوڈنٹ لبریشن کے سردار شمان صیام مرزا بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں